"ساگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا ازالہ ،  4 مہینے پہلے
م
خودکار: درستی املا ← نشو و نما، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
(←‏تاریخ: درستی املا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م (خودکار: درستی املا ← نشو و نما، ۔؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
ساگ [[پراکرت]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ایسی سبزی ہے جو پتوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ [[پراکرت]] سے [[اردو]] زبان میں آتے ہوئے لفظ ساگ کا جنسی صیغہ مذکر ہے اور یہ واحد کے طور پر مستعمل ہے۔ اس لیے یہ [[اردو]] زبان کا لفظ بھی شمار کیا جاتا ہے اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبان میں بھی ساگ ہی سے جانا جاتا ہے۔ ساگ سبزی کی وہ قسم ہے جو صرف اور صرف پتوں پر مشتمل ہوتی ہے اور پکا کر کھائی جاتی ہے۔
 
=== ساگ کی اقسام ===
 
=== اجزائے ترکیبی اور غذائیت ===
ساگ میں ، [[کیلشیم|کیلشیئم]] ، [[سوڈیم]] ، [[کلورین]] ، [[فاسفورس]] ، [[فولاد]] ، [[پروٹین]] ( جسم کو نشونمانشو و نما دینے والے اجزاء ) اور [[وٹامن]] اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ [[گندھک]] بھی پوئی جاتی ہے ۔اسہے۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلےمادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے۔
 
== تاریخ ==
111,622

ترامیم

فہرست رہنمائی