"امڑی (غیر منقوط کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''امڑی''' ایک [[غیر منقوط کتب|غیر منقوط]] کتاب جو [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کے معروف شاعر [[سید کاظم شاہ نازک]] کا شعری مجموعہ ہے۔ <br/>
یہ کتاب اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔ اس کا انفراد یہ ہے کہ اس میں بے نقطہ کلام شامل کیا گیا ہے۔ یہ سرائیکی شاعری میں غالباً اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جسے پبلشر اُشا ڈیرہ اسماعیل خان نے طبع کیا۔ کاظم شاہ نے اگرچہ سکول کی مروجہ تعلیم حاصل نہیں کی مگر ان کی دل کی آنکھ روشن ہے۔ ان کا یہ مجموعہ کلام جہاں بے نقطہ ہونے کے سبب منفرد ٹھہرتا ہے وہیں اس کے مندرجات جدید ہونے کے ساتھ ساتھ روایت سے جڑے مضامین کے حامل ہیں۔ غزلوں کے ساتھ نظمیں اور دوہڑے بھی درج ہیں۔ ان کی شاعری میں اپنے وسیب کے دکھ درد بھی موجود ہیں اور ان کے داخلی معاملات بھی۔ انہوں نے ساد ہ بیانیہ کو اہمیت دی ہے اوراپنے خیالات کو قاری سامنے من وعن پیش کر دیا ہے۔ کچھ اشعار ملاحظہ ہوں
* کالے سوٹ ھ ءہے لٹیا ساکوں

فہرست رہنمائی