"کعب بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
درستی کے لیے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(درستی کے لیے)
}}
'''کعب بن عمرو''' [[غزوہ بدر]] میں شامل صحابی ہیں '''ابو الیسر''' ان کی کنیت تھی۔
===حلیہ===
ان کا قد ٹھگنا لیکن ایمان کی بلندی فلک بوس تھی اور پیٹ ذرا دراز تھا جبکہ دل تو نور ایمان سے لبریز تھا۔<ref>الصابہ از ابن حجر عسقلانی ج 7، ص 380</ref>
 
=== نام و نسب ===
کعب نام، ابو الیسر کنیت، بنو سلمہ سے ہیں،نسب نامہ یہ ہے، کعب بن عمرو بن عبادہ بن عمرو بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ بن علی بن سد بن ساردہ بن یزید بن جشم بن خزرج ،ماں کا نام نسیبہ بنت ازہر بن مریٰ تھا اور بنو سلمہ سے تھیں ۔
=== اسلام ===
عقبہ ثانیہ میں بیعت کی
== غزوات ==

فہرست رہنمائی