"مہاجرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے صفحہ کتے کو مہاجرین کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا
م «مہاجرین» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:07، 22 اگست 2021ء

مہاجرین (عربی : المهاجرون) ان ابتدائی مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ان کے ساتھ (مکہ سے مدینہ کی طرف) ہجرت کی۔ مدینہ کے ابتدائی مسلمان انصار ("مددگار") کے نام سے مشہور ہیں۔

مہاجرین کی فہرست

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سوانح حیات، مؤلف کرن آرمسٹرانگ، صفحہ نمبر 151
  2. IslamWeb
  3. ^ ا ب پ ت ٹ Peshawar Nights on Al-Islam.org