"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Undid edits by 176.83.21.5 (talk) to last version by ZumrahBot
(ٹیگ: رد ترمیم SWViewer [1.3])
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ماخذ میں نامکمل اندراجات
سطر 36: سطر 36:
[[زمرہ:فوجداری قانون]]
[[زمرہ:فوجداری قانون]]
[[زمرہ:گناہ]]
[[زمرہ:گناہ]]
[[زمرہ:ماخذ میں نامکمل اندراجات]]

نسخہ بمطابق 14:04، 9 ستمبر 2021ء

جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔

== اقسام ==

اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:# حد# تعزیز

=== وضاحت ===

حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔

== فارسی زبان میں ==

فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔

== مزید دیکھیے ==

* حد* تعزیز

== حوالہ جات == {{حوالہ جات}}

* کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-616