"نیول کالونی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
<!-- Area/postal codes & others -------->|postal_code_type=Postal Code|postal_code=75790|area_code=|website=|blank_name=|blank_info=|blank1_name=|blank1_info=|blank2_name=|blank2_info=|area_footnotes=|established_date=1985 |

<!-- Area --------------------->|settlement_type=Naval Colony |
<!-- Area --------------------->|settlement_type=Naval Colony |
||
<!-- images and maps ----------->|subdivision_name2=[[ |
<!-- images and maps ----------->|subdivision_name2=[[کراچی]]|image_skyline=File:Naval Colony (HBCHS) - Main Gate (Entrance).jpg|image_caption=Main Entrance of Naval Colony Karachi|image_flag=|image_seal=|image_map=|map_caption=<!-- Location ------------------>|subdivision_type=ملک|subdivision_name=[[پاکستان]]|subdivision_type1=Province|subdivision_name1=[[سندھ]]|subdivision_type2=City District|subdivision_type3=Town|established_title=Established|subdivision_name3=[[Baldia Town]]|parts_type=Sector|parts_style=list, coll|parts=4|p1=Sector 1|p2=Sector 2|p3=Sector 3|p4=Sector 4 |
||
<!-- Politics ----------------->|government_footnotes=|government_type=|leader_title=|footnotes=}} |
<!-- Politics ----------------->|government_footnotes=|government_type=|leader_title=|footnotes=}} |
||
'''نیول کالونی''' (سرکاری طور پر '''ہارون بحریہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی''') [[کراچی|کراچی غربی]] کا ایک محلہ ہے، جو کہ 2011ء تک [[بلدیہ ٹاؤن۔|بلدیہ ٹاؤن]] کا حصہ تھا۔ |
'''نیول کالونی''' (سرکاری طور پر '''ہارون بحریہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی''') [[کراچی|کراچی غربی]] کا ایک محلہ ہے، جو کہ 2011ء تک [[بلدیہ ٹاؤن۔|بلدیہ ٹاؤن]] کا حصہ تھا۔ |
نسخہ بمطابق 15:05، 10 ستمبر 2021ء
Naval Colony | |
Main Entrance of Naval Colony Karachi | |
متناسقات: 24°56′46″N 66°56′16″E / 24.94611°N 66.93778°E | |
ملک | پاکستان |
Province | سندھ |
City District | کراچی |
Town | Baldia Town |
Established | 1985 |
Sector | 4
|
رقبہ | |
• کل | 0.625 کلومیٹر2 (0.24131 میل مربع) |
Postal Code | 75790 |
نیول کالونی (سرکاری طور پر ہارون بحریہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی) کراچی غربی کا ایک محلہ ہے، جو کہ 2011ء تک بلدیہ ٹاؤن کا حصہ تھا۔
اسے چار سیکٹروں میں تقسیم کیا گیا ہے، دو سیکٹر میں 14 گلیاں اور دو میں 16 گلیاں ہیں اور ہر گلی میں 72 کے قریب گھر ہیں (جبکہ کچھ گلیوں میں 72 سے کم گھر ہیں)۔ پامچ مرکزی سڑکیں اور دو تجارتی سڑکیں ہیں۔ یہاں دو سرکاری مساجد جامع مسجد قبا اور جامع مسجد نمرہ ہیں، جبکہ نجی مساجد مسجد فرحانہ اور مسجد قادریہ ہیں۔ ایک مینجنگ کمیٹی کا انتخاب عوامی سروے کے ذریعے کیا جاتا ہے جو معاشرے کے انتظامی امور کا جائزہ لیتی ہے۔
آبادیات
یہاں کئی نسلی گروہ موجود ہیں جیسا کہ پنجابی ، بلوچ ، سندھی ، کشمیری ، سرائیکی ، پختون ، بروہی ، ہزارے وال ، میمن ، راجپوت وغیرہ ہیں۔ یہاں 99 آبادی مسلمان ہے۔
یہ بھی دیکھیں
حوالہ جات