"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
587 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
 
سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے [[گومل یونیورسٹی]] سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔
==بھائی کا قتل==
[[ضلع مظفرگڑھ]] میں تھانہ سٹی کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے سابق رکن قومی اسمبلی [[جمشید دستی]] کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا گیا۔
 
ترجمان [[مظفر گڑھ]] پولیس کا کہنا تھا کہ تھرمل بائی پاس کے قریب زمین کے فیصلے میں تکرار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں [[مشتاق احمد دستی]] 8 آگست 2021ء کو جاں بحق ہوگئے۔
 
==حوالہ جات==

فہرست رہنمائی