"شاھوانی بلوچ قبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
کا تعلق [[رند]] قبیلہ سے ہے۔
کا تعلق [[رند]] قبیلہ سے ہے۔
اس قبیلہ کی اکثریت [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] میں ہے، بلکہ صوبہ [[سندھ]] اور [[پنجاب]] میں بھی ہیں یہاں تک کہ [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[عراق]] اور [[مشرق وسطی]] کے ممالک میں بھی اس قبیلہ کی کثرت ہے۔

اس قبیلہ کا بانی شاہو تھا ، اس کی نسبت سے یہ شاہوانی کہلانے لگے اور شاہو بلوچ تھا ۔ جب بلوچوں نے قلات پر قبضہ کیا تو شاہوانی ساتھ تھے ۔ مگر رند و لاشار کچھی کی طرف چلے گئے ۔ مگر شاہوانی بدستور قلات کے علاقہ میں رہے ۔

روایت کے مطابق اس کا مرکزہ رمضان زئی اور علی زئی بلوچ ماخذ کے ہیں ۔ جب کہ دوسری روایت کے مطابق وہ بحیرہ کیپسین کے پاس شیروان سے آئے ہیں اور دیگر لوگ بے گانے ہیں ۔

====شاہوانی قبیلے کے ذیلی شاخیں====
====شاہوانی قبیلے کے ذیلی شاخیں====

نسخہ بمطابق 01:20، 21 ستمبر 2021ء

شاہانی بلوچ قبیلہ ہے، تاریخ کے مطابق یہ ایک قدیم اور وسیع قبیلہ ہے شاہوانی قبیلہ کا تعلق رند قبیلہ سے ہے۔ اس قبیلہ کی اکثریت پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہے، بلکہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی ہیں یہاں تک کہ افغانستان، ایران، عراق اور مشرق وسطی کے ممالک میں بھی اس قبیلہ کی کثرت ہے۔

اس قبیلہ کا بانی شاہو تھا ، اس کی نسبت سے یہ شاہوانی کہلانے لگے اور شاہو بلوچ تھا ۔ جب بلوچوں نے قلات پر قبضہ کیا تو شاہوانی ساتھ تھے ۔ مگر رند و لاشار کچھی کی طرف چلے گئے ۔ مگر شاہوانی بدستور قلات کے علاقہ میں رہے ۔

روایت کے مطابق اس کا مرکزہ رمضان زئی اور علی زئی بلوچ ماخذ کے ہیں ۔ جب کہ دوسری روایت کے مطابق وہ بحیرہ کیپسین کے پاس شیروان سے آئے ہیں اور دیگر لوگ بے گانے ہیں ۔

شاہوانی قبیلے کے ذیلی شاخیں

1۔ روتھ خان زئی 2۔ بلوچ خانزئی 3۔ شیر زئی 4۔ گل زئی 5. رمضان زئی 6۔ حاصل خان زئی 7۔ میروزئی 8۔ شیرزئی 9۔ شاہوزئی 10۔ حسنی 11. خجوزئی 12۔ سازیز 13۔ کالوزئی 14۔ سایہ زئی 15۔ کاشانی 16۔ عمرانی

قابل ذکر افراد

  • شاہانی قبیلے کے برک پریس کے سربراہ نواب محمد خان شاہوانی چیف
  • شاعر، تاریخی اور سیاست دان اثیر عبدالقادر شاہوانی
  • بلوچستان اسمبلی کے سابق اسپیکر وحید بلوچ پاکستان
  • 1983 کے بعد آل پاکستان آئل ٹینکر مالکان ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میر محمد یوسف شاہوانی
  • پاکستان انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے نائب ملک ظفر احمد شاہوانی
  • عراقی نیشنل انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ محمد عبد اللہ شاہوانی
  • حاجی بابا جان، سیاست دان اور قبائلی لیڈر

بلوچستان کی تاریخ (1952) (اردو) جلد1