"جوناتھن جوزف جیمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''جوناتھن جوزف جیمز''' {{دیگر نام|انگریزی=Jonathan James}} کا تعلق میامی سے تھا۔وہ صرف پندرہ سال کا تھا جب اس نے جون 1999 ء میں ناسا اور امریکی محکمہ دفاع کے سسٹم کو ہیک کر لیا۔ جوناتھن کے ساتھ اس کاروائی میں کچھ پرائیویٹ کمپنیاں اور سکول کے چند دوست شامل تھے ۔ ہیکنگ کی کاروائی وہ 'کامریڈ' کے نام سے کرتا تھا ۔ جوناتھن نے ناسا کے 13 کمپیوٹروں سے 17 لاکھ ڈالر کی انفارمیشن چوری کر لی

==موت==
==موت==

نسخہ بمطابق 14:51، 22 ستمبر 2021ء

جوناتھن جوزف جیمز
(انگریزی میں: Jonathan Josepe James ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی برازیلی میں: Jonathan Joseph James ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 دسمبر 1983ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مئی 2008ء (25 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میامی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی،  قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کمپیوٹر سائنس،  ہیکر،  پروگرامر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم سائبر کرائم  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جوناتھن جوزف جیمز (انگریزی: Jonathan James) کا تعلق میامی سے تھا۔وہ صرف پندرہ سال کا تھا جب اس نے جون 1999 ء میں ناسا اور امریکی محکمہ دفاع کے سسٹم کو ہیک کر لیا۔ جوناتھن کے ساتھ اس کاروائی میں کچھ پرائیویٹ کمپنیاں اور سکول کے چند دوست شامل تھے ۔ ہیکنگ کی کاروائی وہ 'کامریڈ' کے نام سے کرتا تھا ۔ جوناتھن نے ناسا کے 13 کمپیوٹروں سے 17 لاکھ ڈالر کی انفارمیشن چوری کر لی

موت

18 مئی 2008ء کو جوناتھن اپنے باتھ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا اس کے سر پر گولی کا نشان تھا اسکے والد نے یہ بیان دیا کہ وہ ڈپریشن کا شکار تھا اور اس کی خودکشی بھی اسی وجہ سے تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات