"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی املا ← کیے، اس لیے، دیے؛ تزئینی تبدیلیاں |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
[[زمرہ:بھارتی پکوان]] |
[[زمرہ:بھارتی پکوان]] |
||
[[زمرہ:موریشسی پکوان]] |
[[زمرہ:موریشسی پکوان]] |
||
[[زمرہ:ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے پکوان]] |
نسخہ بمطابق 12:35، 27 ستمبر 2021ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔ گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔[1]
اجزاء
- میدہ آدھا پاؤ
- کھویا آدھا کلو
- انڈے دو عدد
- بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
- پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔
شیرہ بنانے کی ترکیب
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
ترکیب
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے
پاکستان کی قومی مٹھائی
حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیے گئے تھے۔ 15 ہزار ووٹ حاصل کرکے گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔ اسے 47 فیصد ووٹ ملے۔ جلیبی نے 34، برفی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کیے۔[2]
وجہ تسمیہ
گلاب کے پانی والے سیرپ میں بگھو کر جامن کی شکل (shape) دے کر بنائے جاتے ہیں اس لیے گلاب جامن کہلاتے ہیں،
حوالہ جات
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2020
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/03-Jan-2019/964297
- برمی پکوان
- بلوچی پکوان
- بنگالی پکوان
- بھارتی مٹھائیاں
- بہاری پکوان
- پاکستانی پکوان
- پاکستانی مٹھائیاں
- پشتون پکوان
- پنجابی پکوان
- پنیر کے پکوان
- تلنگانہ کے پکوان
- سرائیکی مٹھائیاں
- سری لنکی پکوان
- سندھی پکوان
- کشمیری پکوان
- مغلائی پکوان
- نیپالی پکوان
- بنگلہ دیشی پکوان
- بنگلہ دیشی شیرینی
- اترپردیشی پکوان
- بھارتی پکوان
- موریشسی پکوان
- ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے پکوان