"گورنمنٹ کالج اوکاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:
'''گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، اوکاڑا''' {{دیگر نام|انگریزی= Government Postgraduate College, Okara}} [[پاکستان]] کا ایک عوامی [[جامعہ]] ہے جو [[اوکاڑا]]، [[پنجاب]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔<ref>http://pu.edu.pk/affiliation/collegeinfo/262/Govt.-Postgraduate-College-Okara</ref>
'''گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، اوکاڑا''' {{دیگر نام|انگریزی= Government Postgraduate College, Okara}} [[پاکستان]] کا ایک عوامی [[جامعہ]] ہے جو [[اوکاڑا]]، [[پنجاب]]، [[پاکستان]] میں واقع ہے۔<ref>http://pu.edu.pk/affiliation/collegeinfo/262/Govt.-Postgraduate-College-Okara</ref>
==تاریخی پس منظر==
==تاریخی پس منظر==
اوکاڑا شہر کی تاریخ میں عیسوی سال [[1958ء]] اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ اس سال اوکاڑا شہر کی عوام کی طویل جدوجہد اور ضلع انتظامیہ و میونسم حکام کی کاوشوں کی بدولت علاقہ ہذا کی دیرینہ خواہش رنگ لائی اور ایم بی ہائی اسکول اوکاڑا (Municipal Board High School, Okara) کو ترقی دے کر کالج کا درجہ دیا گیا۔
اوکاڑا شہر کی تاریخ میں عیسوی سال [[1958ء]] اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ اس سال اوکاڑا شہر کی عوام کی طویل جدوجہد اور ضلع انتظامیہ و میونسپل کمیٹی حکام کی کاوشوں کی بدولت علاقہ کی دیرینہ خواہش رنگ لائی اور ایم بی ہائی اسکول اوکاڑا (Municipal Board High School, Okara) کو ترقی دے کر کالج کا درجہ دیا گیا۔
کالک کا قیام، ضلع منگمری (موجودہ ضلع ساہی وال) کے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جناب اسلم فخر دین فاخر ایڈووکیٹ کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ اگرچہ کالج کا سنگِ بنیاد مغربی پاکستان کے وزیر بلدیات، جناب مخدوم زادہ سید حسن محمود (مرحوم) نے [[30 اگست]] [[1958ء]] کو نصب فرمایا تھا اور باقائدہ پڑہائی کا آغاز [[30 دسمبر]] [[1958ء]] سے ہوا جب کالج کے پہلے پرنسپل جناب عباس اختر شیخ (مرحوم) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔
کالک کا قیام، ضلع منٹگمری (موجودہ ضلع ساہی وال) کے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جناب اسلم فخر دین فاخر ایڈووکیٹ کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ اگرچہ کالج کا سنگِ بنیاد مغربی پاکستان کے وزیر بلدیات، جناب مخدوم زادہ سید حسن محمود (مرحوم) نے [[30 اگست]] [[1958ء]] کو نصب فرمایا تھا اور باقاعدہ پڑھائی کا آغاز [[22 دسمبر]] [[1958ء]] سے ہوا جب کالج کے پہلے پرنسپل جناب عباس اختر شیخ (مرحوم) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔



== فہرست نامور طلبا ==
== فہرست نامور طلبا ==

نسخہ بمطابق 23:57، 6 اکتوبر 2021ء

گورنمنٹ کالج اوکاڑا
معلومات
تاسیس 1958ء (1958ء)
نوع سرکاری
محل وقوع
شہر اوکاڑا
ملک پاکستان
شماریات


گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، اوکاڑا (انگریزی: Government Postgraduate College, Okara) پاکستان کا ایک عوامی جامعہ ہے جو اوکاڑا، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1]

تاریخی پس منظر

اوکاڑا شہر کی تاریخ میں عیسوی سال 1958ء اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ اس سال اوکاڑا شہر کی عوام کی طویل جدوجہد اور ضلع انتظامیہ و میونسپل کمیٹی حکام کی کاوشوں کی بدولت علاقہ کی دیرینہ خواہش رنگ لائی اور ایم بی ہائی اسکول اوکاڑا (Municipal Board High School, Okara) کو ترقی دے کر کالج کا درجہ دیا گیا۔ کالک کا قیام، ضلع منٹگمری (موجودہ ضلع ساہی وال) کے اس وقت کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) جناب اسلم فخر دین فاخر ایڈووکیٹ کی کاوشوں کا ثمر ہے۔ اگرچہ کالج کا سنگِ بنیاد مغربی پاکستان کے وزیر بلدیات، جناب مخدوم زادہ سید حسن محمود (مرحوم) نے 30 اگست 1958ء کو نصب فرمایا تھا اور باقاعدہ پڑھائی کا آغاز 22 دسمبر 1958ء سے ہوا جب کالج کے پہلے پرنسپل جناب عباس اختر شیخ (مرحوم) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔

فہرست نامور طلبا

مزید دیکھیے

حوالہ جات