"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
م Waheed925 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 5: سطر 5:
[[ایران]] کے شمالی شہر [[گرگان|استر آباد]] میں [[1552ء]] میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ [[حسین نظام شاہ اول]] کے عہد میں جب [[احمد نگر]] کی [[احمد نگر سلطنت|نظام شاہی حکومت]] پر زوال آیا تو یہ [[ابراہیم عادل شاہ ثانی]] کے پاس [[بیجاپور سلطنت|بیجا پور]] چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ [[سطح مرتفع دکن|دکن]] لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’[[تاریخ فرشتہ]]‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ [[انگریزی زبان]] میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال [[1623ء]] میں ہوا۔

== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [https://adabizouq.com/tareekh-e-farishta-pdf-book/ Tareekh E Farishta By Muhammad Qasim Farishta/تاریخ فرشتہ اردو بک پی۔ڈی۔ایف]*

* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھیے]*
* [https://archive.org/details/tarikhifirishtah00firi تاریخ فرشتہ اردو ترجمہ پڑھیے]*

نسخہ بمطابق 10:26، 7 اکتوبر 2021ء

محمد قاسم فرشتہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1560ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1620ء (59–60 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد قاسم فرشتہ (پیدائش: 1560– وفات: 1620ء) مغلیہ سلطنت کے مؤرخ تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تاریخ فرشتہ ہے۔

سوانح

ایران کے شمالی شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندو شاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم عادل شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔

بیرونی روابط

  1. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 مئی 2021
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211113161 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022