"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
معمولی ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] |
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے ماخوذ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے۔ |
||
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے۔ |
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 14:45، 6 نومبر 2021ء
دباؤ (پراکرت سے ماخوذ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔
سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔
وضاحت
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔
فارمولا
حساباً:
جہاں:
اِکائی
اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر دباؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |