"سلسلہ شیبانیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م 74.96.14.120 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ ساجد امجد ساجد کی گذشتہ تدوین کی جانب۔ |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
سلسلہ شیبانیان دراصل [[شیبان خان]] کے نام سے ہے جو [[جوجی خان]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا. گویا یہ [[چنگیز خان]] کے اہل خانہ سے تعلق رکھتے تھے- شروع میں شیبان خان کے خاندان کے لوگ مغربی [[سائبیریا |
سلسلہ شیبانیان دراصل [[شیبان خان]] کے نام سے ہے جو [[جوجی خان]] کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا. گویا یہ [[چنگیز خان]] کے اہل خانہ سے تعلق رکھتے تھے- شروع میں شیبان خان کے خاندان کے لوگ مغربی [[سائبیریا]] میں مقیم تھے اور اس علاقے کا نام [[شیبانی اردو]] تھا - [[شیبانی اردو]] نے 1282ء میں [[اسلام]] قبول کر لیا - بعد ازاں ایک بڑے دھڑے کی تقسیم ہوئی جس کا نام [[ازبک]] پڑ گیا اور وہ [[ماوراء النہر]] کی طرف ایک نئی زندگی کی تلاش میں نکلے- |
||
==سلسلہ شیبانیان [[خانان سیبیر]]== |
|||
==سلسلہ شیبانیان [[خانان بخارا]]== |
|||
{| width=100% class="wikitable" |
{| width=100% class="wikitable" |
||
! style="background-color:#F0DC82" width=12% | خطاب |
! style="background-color:#F0DC82" width=12% | خطاب |
نسخہ بمطابق 12:29، 1 فروری 2012ء
سلسلہ شیبانیان دراصل شیبان خان کے نام سے ہے جو جوجی خان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا. گویا یہ چنگیز خان کے اہل خانہ سے تعلق رکھتے تھے- شروع میں شیبان خان کے خاندان کے لوگ مغربی سائبیریا میں مقیم تھے اور اس علاقے کا نام شیبانی اردو تھا - شیبانی اردو نے 1282ء میں اسلام قبول کر لیا - بعد ازاں ایک بڑے دھڑے کی تقسیم ہوئی جس کا نام ازبک پڑ گیا اور وہ ماوراء النہر کی طرف ایک نئی زندگی کی تلاش میں نکلے-
خطاب | نام | دور حکومت |
---|---|---|
خان | ابو الخیر خان ابن دولت شیخ ابن ابراہیم خان | 1428 - 1468 |
خان ابو الفتح |
محمد شایبک خان ابن شاہ بداغ خان ابن ابو الخیر خان | 1500 – 1510 |
خان | کچھکنجو محمد بن ابو الخیر خان | 1512 – 1531 |
خان مظفر الدین |
ابو سعید بن کچھکنجو | 1531 – 1534 |
خان ابو الغازی |
عبید اللہ بن محمود بن شاہ بداغ | 1534 – 1539 |
خان | عبد اللہ بن کچھکنجو | 1539 – 1540 |
خان | عبد اللطیف بن کچھکنجو | 1540 – 1552 |
خان | نوروز احمد بن سنجق بن ابو الخیر خان | 1552 – 1556 |
خان | پیر محمد خان بن جانی بیگ | 1556 – 1561 |
خان | اسکندر بن جانی بیگ | 1561 – 1583 |
خان بزرگ خان عبد اللہ خان ازبک |
عبد اللہ خان بن اسکندر | 1583 – 1598 |
خان | عبد المومن بن عبد اللہ خان | 1598 |
خان | پیر محمد خان بن سلیمان خان بن جانی بیگ | 1598 – 1599 |
خانان بخارا میں سلسلہ شیبانیان کی جگہ سلسلہ جانیان نے لے لی- |
- نیلے رنگ میں سلسلہ شیبانیان کے ازبک رہنما اور سلسلہ کے ماوراء النہر میں بانی کے دادا کا نام ہے-