"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29: سطر 29:
[[زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:مضامین جن میں روایتی چینی زبان کا متن شامل ہے]]
[[زمرہ:چین کی سیاست]]
[[زمرہ:چین کی سیاست]]
[[زمرہ:تائیوان کی سیاست]]

نسخہ بمطابق 06:53، 17 نومبر 2021ء

اصل سرزمین چین
نقشے میں نارنجی رنگ میں نمایاں خطہ جو عام طور پر برعظیم چین کے نام سے مشہور ہے۔
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی براعظمی چین
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی جزیرہ

اصل سرزمین چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور پر برعظیم کا حصہ ہیں۔

چینی میں "برعظیم" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم" اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات