"سائلنس آف دا لیمبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hy:Գառնուկների լռությունը
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ro:Tăcerea mieilor (film)
سطر 8: سطر 8:
[[fa:سکوت بره‌ها (فیلم)]]
[[fa:سکوت بره‌ها (فیلم)]]
[[en:The Silence of the Lambs (film)]]
[[en:The Silence of the Lambs (film)]]
[[bs:Kad jaganjci utihnu (film)]]
[[bg:Мълчанието на агнетата]]
[[bg:Мълчанието на агнетата]]
[[bs:Kad jaganjci utihnu (film)]]
[[ca:El silenci dels anyells]]
[[ca:El silenci dels anyells]]
[[cs:Mlčení jehňátek]]
[[cs:Mlčení jehňátek]]
سطر 39: سطر 39:
[[pl:Milczenie owiec (film)]]
[[pl:Milczenie owiec (film)]]
[[pt:O Silêncio dos Inocentes]]
[[pt:O Silêncio dos Inocentes]]
[[ro:Tăcerea mieilor]]
[[ro:Tăcerea mieilor (film)]]
[[ru:Молчание ягнят]]
[[ru:Молчание ягнят]]
[[simple:The Silence of the Lambs]]
[[simple:The Silence of the Lambs]]

نسخہ بمطابق 15:09، 10 فروری 2012ء

1991 میں بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق ناول سے ماخوذ ہے ۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں