"سات رشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''سات رشی''' یا '''سَپتْ رِشی''' [[ہندو مت]] کے سات بزرگ بابا جن کا ذکر [[وید|ویدوں]] میں اور ہندو مذہب کی دوسری کتابوں میں آیا ہے۔ وہ ہندو مذہب میں مقدس بزرگ اور دانشور بابا کی حیثیت رکھتے ہیں۔<ref>{{استشهاد بكتاب
'''سات رشی''' یا '''سَپتْ رِشی''' قدیم ہندوستان کے ان سات [[رشی|رِشیوں]] کو کہا جاتا ہے جن کا ذکر [[وید|ویدوں]] اور ہندو مت کی دوسری کتابوں میں آیا ہے۔ یہ سات رشی ہندو مذہب میں مقدس بزرگ اور عظیم دانشوروں کی حیثیت رکھتے ہیں۔<ref>{{استشهاد بكتاب
| عنوان = الحضارة الهندية
| عنوان = الحضارة الهندية
| مؤلف1 = خزعل الماجدي
| مؤلف1 = خزعل الماجدي
سطر 5: سطر 5:
}}</ref>
}}</ref>


قدیم بھارتی فلکیات میں سات ستاروں پر مشتمل [[دب اکبر]] جس کو [[بنات النعش]] بھی کہا جاتا ہے، کو سپت رشی کہا جاتا تھا، انھیں کے نام پر ہندو مت کے ان بزرگوں کو بھی سپت رشی کہا جاتا ہے۔<ref>{{استشهاد بكتاب
قدیم ہندوستانی فلکیات میں [[بنات النعش]] کو (جو سات ستاروں پر مشتمل ہے اور [[دب اکبر]] کا ایک حصہ ہے) سپت رِشی کہا جاتا ہے۔ انھیں کے ناموں پر ہندو مت کے ان بزرگوں کو بھی سپت رشی کہا گیا۔<ref>{{استشهاد بكتاب
| الأخير1 = Shankar
| الأخير1 = Shankar
| الأول1 = P.N
| الأول1 = P.N

نسخہ بمطابق 13:47، 8 جنوری 2022ء

سات رشی یا سَپتْ رِشی قدیم ہندوستان کے ان سات رِشیوں کو کہا جاتا ہے جن کا ذکر ویدوں اور ہندو مت کی دوسری کتابوں میں آیا ہے۔ یہ سات رشی ہندو مذہب میں مقدس بزرگ اور عظیم دانشوروں کی حیثیت رکھتے ہیں۔[1]

قدیم ہندوستانی فلکیات میں بنات النعش کو (جو سات ستاروں پر مشتمل ہے اور دب اکبر کا ایک حصہ ہے) سپت رِشی کہا جاتا ہے۔ انھیں کے ناموں پر ہندو مت کے ان بزرگوں کو بھی سپت رشی کہا گیا۔[2]

نام

ویدوں میں جن سات رشیوں کا نام ملتا ہے وہ درج ذیل ہے:-

  1. وسشٹھ: مہا بھارت عہد میں راجا دشرتھ کے سرپرست اور اس کے چار لڑکوں کے معلم کہا جاتا ہے۔
  2. وشومتر: پہلے راجا تھے، پھر ایک گائے کو پکڑنے کے معاملے میں وسشٹھ رشی سے جنگ ہوئی شکست کے بعد بابا کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا اور ان کی رہنمائی میں خوب مجاہدہ کیا، ان کے مجاہدے کی بہت سی کہانیاں بیان کی جاتی ہیں۔
  3. کَنوا: وید عہد کے بابا تھے، انھیں کے آشرم میں راجا دشینت کی بیٹی شکنتلا اور بیٹے بھرت کی پرورش و تربیت ہوئی تھی۔
  4. بھاردواج: وید کے باباؤں میں ان کا ایک خاص مقام ہے، "بھاردواج اسمرتی" اور "بھاردواج سہنتا" کا مصنف بھی خیال کیا جاتا ہے۔
  5. اتری: رگ وید کے پانچویں حصے میں ان کا ذکر ہے، برہما کے بیٹے، سومی کے والد اور انوسویا کے شوہر مانے جاتے ہیں۔
  6. واما دیو: رگ وید کے چوتھے حصے میں تذکرہ ہے، مانا کیا جاتا ہے کہ انھوں نے ہی موسیقی دی ہے۔
  7. شونک: وید عہد میں گروکل یونیورسٹی کا سربراہ خیال کیا جاتا ہے، جس میں 10 ہزار سے زیادہ طلبا تھے۔

ان کے علاوہ اور بھی دوسرے رشی ہیں جو مذکورہ سات رشیوں سے خاندانی یا علمی نسبت ہونے کی وجہ سے ہندو مت میں معزز سمجھے جاتے ہیں، مثلاً: آگستہ، کشیپ، یگوالکیا اور گوتم وغیرہ۔

حوالہ جات

  1. خزعل الماجدي۔ الحضارة الهندية۔ ص 382 
  2. P.N Shankar (1 January 1985)۔ A guide to the night sky (PDF)۔ Bangalore: Karnataka Rajya Vignana Parishat۔ 25 يونيو 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ