"عتیق الرحمن سنبھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''عتیق الرحمن سنبھلی''' بھارت کے مشہور علمی شخصیت اور متعدد علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف رہے ہیں، مولانا منظور نعمانی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''عتیق الرحمن سنبھلی''' [[بھارت]] کے مشہور علمی شخصیت اور متعدد علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف رہے ہیں، مولانا [[منظور نعمانی]] کے سب سے بڑے فرزند تھے۔
'''عتیق الرحمن سنبھلی''' [[بھارت]] کے مشہور علمی شخصیت اور متعدد علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف رہے ہیں، مولانا [[منظور نعمانی]] کے سب سے بڑے فرزند تھے۔

== علمی زندگی ==
مولانا عتیق الرحمن سنبھلی بھارت کے بیسویں صدی کے مشہور علمی شخصیت [[منظور نعمانی]] کے بڑے فرزند تھے، ان کا خاندان قدیم علمی خاندان تھا۔ رسمی تعلیم [[دار العلوم دیوبند]] سے حاصل کی جہاں سے انھوں نے سنہ 1974ء میں فراغت حاصل کی۔ ان کے مشہور اساتذہ میں [[حسین احمد مدنی]] ہیں۔ [[اسعد مدنی]] اور [[محمد سالم قاسمی]] ان کے درسی ساتھی تھے۔

نسخہ بمطابق 17:45، 23 جنوری 2022ء

عتیق الرحمن سنبھلی بھارت کے مشہور علمی شخصیت اور متعدد علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف رہے ہیں، مولانا منظور نعمانی کے سب سے بڑے فرزند تھے۔

علمی زندگی

مولانا عتیق الرحمن سنبھلی بھارت کے بیسویں صدی کے مشہور علمی شخصیت منظور نعمانی کے بڑے فرزند تھے، ان کا خاندان قدیم علمی خاندان تھا۔ رسمی تعلیم دار العلوم دیوبند سے حاصل کی جہاں سے انھوں نے سنہ 1974ء میں فراغت حاصل کی۔ ان کے مشہور اساتذہ میں حسین احمد مدنی ہیں۔ اسعد مدنی اور محمد سالم قاسمی ان کے درسی ساتھی تھے۔