"وزیر اعظم افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Replacing Flag_of_Taliban.svg with File:Flag_of_the_Taliban.svg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 6).
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 65: سطر 65:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.afghanan.net/afghanistan/constitutions/constitution1987.htm انٹرنیٹ صفحہ جس میں کئی افغان آئین کی تفصیلات موجو دہیں۔]
* [http://www.afghanan.net/afghanistan/constitutions/constitution1987.htm انٹرنیٹ صفحہ جس میں کئی افغان آئین کی تفصیلات موجو دہیں۔] {{wayback|url=http://www.afghanan.net/afghanistan/constitutions/constitution1987.htm |date=20120716202558 }}
{{وزیر اعظم|}}
{{وزیر اعظم|}}



نسخہ بمطابق 10:54، 1 فروری 2022ء

وزیراعظم افغانستان
موجودہ
ملا محمد حسن اخوند

7 ستمبر 2021 سے
خطابجناب وزیراعظم
تقرر کُننِدہبادشاہ (1927–1973)
صدر (1978–1996)
امیر (1996–2001; 2021–موجودہ)
مدت عہدہکوئی متعین مدت نہیں
تشکیل25 اکتوبر 1927 (پہلا عہدہ)
1 مئی 1978 (دوسرا عہدہ)
7 ستمبر 2021 (تیسرا عہدہ)
اولین حاملشیر احمد
ختم کر دیا17 جولائی 1973 (پہلی بار)
13 نومبر 2001 (دوسری بار)
نائبعبدالغنی برادر (عبوری)

وزیراعظم افغانستان افغان حکومت میں ایک عہدہ ہے۔ یہ عہدہ 1927 میں افغانستان کے بادشاہ کے مقرر کردہ ایک عہدیدار کے طور پر بنایا گیا۔ اس وقت کے وزیراعظم نے 1973 میں مملکت افغانستان کے خاتمے تک زیادہ تر مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ 1980 کی دہائی کے دوران یہ عہدہ سربراہ حکومت تھا۔ امریکی حملے کے بعد یہ عہدہ ختم کر دیا گیا ، جس کے بعد صدارتی نظام حکومت قائم کی گئی جو 2004 سے 2021 تک جاری رہی۔ امریکی انخلا اور طالبان کی حکومت کے دوبارہ قیام کے بعد یہ عہدہ دوبارہ تخلیق کیا گیا۔

7 ستمبر 2021 کو افغانستان کے کنٹرول میں موجود طالبان حکام نے ملا محمد حسن اخوند کو 2021 میں قائم ہونے والی امارت اسلامیہ کی نئی عبوری حکومت میں قائم مقام وزیر اعظم کے طور پر اعلان کیا۔ [1] حکومت طالبان کے سپریم کمانڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی نگرانی سے مشروط ہے۔

مزید دیکھیں

حوالہ جات

 

بیرونی روابط