"عشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
نماز عشاء کا وقت غروب [[شفق]] سے لے کر [[صبح صادق]] سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی [[رات]] تک [[مستحب]]، نصف شب تک [[مباح]] اور اس کے بعد [[مکروہ تحریمی]] ہو جاتا ہے۔ علما کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز [[مغرب (ضد ابہام)|مغرب]] کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔

wrong
== رکعات ==
4 farz
2sunnat== رکعات ==
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4
* [[سنت غیر مؤکدہ]] - 4

نسخہ بمطابق 10:47، 8 فروری 2022ء

عشاء اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔

نماز عشاء کا وقت

نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب، نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ تحریمی ہو جاتا ہے۔ علما کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔

wrong 4 farz 2sunnat== رکعات == عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)