"کمراٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Jahaz_Banda,_Kumrat.JPG|400px|تصغیر]]
[[فائل:Jahaz_Banda,_Kumrat.JPG|400px|تصغیر]]


'''کُمراٹ''' پاکستان کے [[ضلع دیر بالا]] میں واقع ایک خوبصورت وادی اور [[قدرتی خطہ]] ہے۔ یہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔ کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔ یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔
'''کُمراٹ''' پاکستان کے [[ضلع دیر بالا]] میں واقع ایک خوبصورت وادی اور [[قدرتی خطہ]] ہے۔ یہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔ کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔ یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔ جبلی [https://www.jabbliviews.com/?p=2194 ویوز ڈاٹ کام] کی ایک حالیہ سروے کے مطابق خیبر پختون خواہ کا حسین ترین مقام کمراٹ ہے جبکہ پاکستان کے حسین مقامات میں دوسرے نمبر پر موجود ہے


==رسائی==
==رسائی==

نسخہ بمطابق 04:20، 11 فروری 2022ء

کُمراٹ پاکستان کے ضلع دیر بالا میں واقع ایک خوبصورت وادی اور قدرتی خطہ ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔ کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔ یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔ جبلی ویوز ڈاٹ کام کی ایک حالیہ سروے کے مطابق خیبر پختون خواہ کا حسین ترین مقام کمراٹ ہے جبکہ پاکستان کے حسین مقامات میں دوسرے نمبر پر موجود ہے

رسائی

کمراٹ تک رسائی کے لئے سوات موٹروے کے ذریعے چکدرہ دیر لوئیر تک آسان راستہ ہے. چکدرہ پہنچنے کے بعد دو بنیادی راستوں سے کمراٹ جایا جاسکتا ہے. پہلا اور سب سے مختصر راستہ دیر روڈ کا ہے جو ضلع لوئر دیر اور دیر بالا دونوں سے گذرتی ہے. یہ سب سے معتبر و مختصر راستہ ہے. اس کے بعد ایک اور راستہ بهی ہے مگر وہ کافی طویل ہے جو لوگ سوات میں کالام جاتے ہیں تو کالام سے کمراٹ ایک بائی پاس راستہ ہے.

نگارخانہ

مزید