"شاہنامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: no:Shahname |
م r2.7.2) (روبالہ جمع: dv:ޝާހްނާމާ |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
[[be:Шах-намэ]] |
[[be:Шах-намэ]] |
||
[[be-x-old:Шагнамэ]] |
[[be-x-old:Шагнамэ]] |
||
⚫ | |||
[[bs:Šahname]] |
[[bs:Šahname]] |
||
[[br:Levr ar Rouanez]] |
[[br:Levr ar Rouanez]] |
||
⚫ | |||
[[ca:El Llibre dels Reis]] |
[[ca:El Llibre dels Reis]] |
||
[[ceb:Shāhnāmeh]] |
[[ceb:Shāhnāmeh]] |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
[[cy:Shahnameh]] |
[[cy:Shahnameh]] |
||
[[de:Schāhnāme]] |
[[de:Schāhnāme]] |
||
[[dv:ޝާހްނާމާ]] |
|||
[[es:Shahnameh]] |
[[es:Shahnameh]] |
||
[[eo:Ŝahnameo]] |
[[eo:Ŝahnameo]] |
نسخہ بمطابق 07:09، 12 مارچ 2012ء
شاہنامہ جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، فارسی ادب میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو کہ فارسی شاعر فردوسی نے تقریباً 1000ء میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد اشعار پر مشتمل ہے۔[1]
اس ادبی شاہکار، شاہنامہ میں ایرانی داستانیں اور ایرانی سلطنت کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ واقعات شاعرانہ انداز میں بیان کیے گئے ہیں اور اس میں عظیم فارس سے لے کر اسلامی سلطنت کے قیام تک کے واقعات، تہذیب، تمدن اور ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایرانی تہذیب اور ثقافت میں شاہنامہ کو اب بھی مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس کو اہل دانش فارسی ادب میں انتہائی لاجواب ادبی خدمات میں شمار کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ فرح لالہ نی۔ "فردوسی کے شاہنامہ کا ہزار سالہ جشن"۔ اسماعیلی ڈاٹ آرگ
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر Shahnama سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |