"پوست" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
[[زمرہ:جڑی بوٹیاں]] |
[[زمرہ:جڑی بوٹیاں]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
||
[[زمرہ:نباتاتیہ مالٹا]] |
نسخہ بمطابق 09:55، 11 مارچ 2022ء
پوست | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | Ranunculales |
جنس: | Papaver |
سائنسی نام | |
Papaver somniferum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
پوست ایک ایسے پودے کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے اور اس کی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ افغانستان اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
- ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358527 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 508
- ↑ "معرف Papaver somniferum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء