"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
317 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
قرون وسطیٰ یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی]]:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
 
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[سلطنت روما کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5 ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16 ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[عیسائیت]] کی فرقہ بندی, [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔ '''e � � � ��’� �Ÿ�¥�¡� �Ÿ�’�ž�Ÿ�� �¢�¡� � �¥� �‚�¦�„� �’��Ž�¤� ��¥�‡��‹��„� �ƒ�¥�“� �œ�¤� �‡� � �Ÿ�¥�¡� �’�‚� �’�¥� �ƒ�¦�ž�¥�
 
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔
گمنام صارف

فہرست رہنمائی