"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:
بھی کہا جاتا ہے.[[سیمنٹ]]کی ایک عام قسم ہے.جسکا رنگ سرمئی ہوتا ہے.جوکہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے.یہ سیمنٹ [[کلنکر]]کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے.اس میں تھوڑا سا [[کیلشیم سلفیٹ]]ڈالا جاتا ہے.جو کہ اسکے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے.

[[image:Portland Cement Bags.jpg|thumb|250px|‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎]]
[[image:Portland Cement Bags.jpg|thumb|250px|‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎]]

==استعمال==
سیمنٹ مضبوطی میں اپنی مثال آپ ہے.یہ مضبوطی اس میں [[ریت]] اور [[پانی]]کی وجہ سے ہے.پانی سیمنٹ کے ذرات کو جوڑنے کا کام کرتا ہے.جبکہ ریت ڈالنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بہت اضافہ ہوجاتا ہے.زیادہ پانی ڈالنے سے سیمنٹ پتلا ہوجاتا ہے.اور بوجھ نہیں سہار سکتا.جبکہ کم اور مناسب پانی سے تیار کردہ گاڑھا سیمنٹ جلد پک جاتا اور زیادہ بوجھ سہار لیتا ہے.

ریت ،پانی اور سیمنٹ کے آمیزے کو [[کنکریٹ]] ‏‎(concrete)‎‏ کہتے ہیں.جبکہ مستری حضرات اسے مسالہ کہتے ہیں.سیمنٹ کو مکمل طور پر پکنے کےلیے ایک یا ڈیڑھ ماہ کا عرصہ درکار ہوتا ہے.جسکی عام مثال [[لینٹر]] کے نیچے لکڑی کے تختوں کا ایک یا ڈیڑھ ماہ بعد گرانا ہے.لیکن سیمنٹ چھ گھنٹوں میں سیٹ ہوجاتا ہے.24 گھنٹوں میں پختہ ہوجاتا ہے.لیکن اتنا مضبوط نہیں ہوتا.
بعد میں چند دن پانی کا چھڑکاؤ کرنے سے سیمنٹ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے.

==خطرات==
==خطرات==

نسخہ بمطابق 16:35، 17 مارچ 2012ء

تعارف

پورٹ لینڈ سیمنٹ ‏‎(portland cement)‎‏ جسے آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ

‏‎(ordinary portland cement)‎

بھی کہا جاتا ہے.سیمنٹکی ایک عام قسم ہے.جسکا رنگ سرمئی ہوتا ہے.جوکہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے.یہ سیمنٹ کلنکرکو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے.اس میں تھوڑا سا کیلشیم سلفیٹڈالا جاتا ہے.جو کہ اسکے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے.

‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎

خطرات

سیمنٹ خشک حالت میں ہوا لگنے سے ذرات کی صورت میں اڑتا ہے.جو کہ آنکھوں اور پھیپھڑوں کےلیے سخت نقصان دہ ہیں.گیلا سیمنٹ ہاتھوں یا جسم پر لگنے کی صورت میں جلد میں سوراخ کر دیتا ہے.اسلئے سیمنٹ کرتے وقت جسم اور آنکھوں کی حفاظت نہایت ضروری ہے.

مزید دیکھئے

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ

سیمنٹ