"ضیاء گوک الپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 27: سطر 27:
[[زمرہ:نوجوانان ترک]]
[[زمرہ:نوجوانان ترک]]
[[زمرہ:چرمیک کی شخصیات]]
[[زمرہ:چرمیک کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین سلطنت عثمانیہ کے مصنفین]]

نسخہ بمطابق 08:18، 1 مئی 2022ء

ضیاء گوک الپ
(ترکی میں: Ziya Gökalp ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1876ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیار بکر،  چرمیک  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اکتوبر 1924ء (48 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ
ترکیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ترکی قوم[3]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمعیت اتحاد و ترقی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی استنبول یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ عمرانیات،  مصنف،  سیاست دان،  استاد جامعہ،  شاعر،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت استنبول یونیورسٹی،  دار الفنون  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پان ترکزم  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول میں ضیاء گوک الپ کا مزار

ضیاء گوک الپ (پیدائشی نام: محمد ضیاء؛ پیدائش: 23 مارچ 1876ء، دیار بکر – انتقال: 25 اکتوبر 1924ء، قسطنطنیہ) ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ (قہرمانِ آسمانی یا آسمانی ہیرو) کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔

1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں کیں اور نوجوانان عثمانی کے نام سے ایک تنظیم قائم کی، آپ ان کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 1876ء میں پہلے عثمانی دستور قانون اساسی کی تشکیل میں آپ کا اہم کردار تھا۔

ترک قوم پرستی اور ترکی میں لا دینیت پر آپ کے اثرات انتہائی گہرے ہیں۔ خصوصاً کمال اتاترک کی اصلاحات پر آپ کی تعلیمات انتہائی اثر انداز دکھائی دیتی ہیں؛ اور آپ کی فکر نے کمالیت (Kemalism) کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا جو جدید جمہوریہ ترکی کے قیام کا باعث بنا۔

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ziya-Gokalp — بنام: Ziya Gokalp — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ziya-gökalp-mehmet — بنام: Mehmet Ziya Gökalp
  3. https://dogruluk.turanotagi.com/turk-milliyetcisi-ziya-gokalpin-kurt-oldugu-dogru-mu/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2022