"شے کی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے ذرات کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں شے کی مقدار کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ کسی شے کی مقدار اس میں موجود [[ذرہ عدد|ذرّرہ عدد (Particle number)]] کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایوگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے ذرات کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں شے کی مقدار کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ کسی شے کی مقدار اس میں موجود [[ذرہ عدد|ذرّرہ عدد (Particle number)]] کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایوگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔
[[زمرہ:شے کی مقدار]]
[[زمرہ:شے کی مقدار]]

نسخہ بمطابق 20:24، 29 جون 2022ء

شے کی مقدار (انگریزی: Amount of substance) ایک معیاری مقدار ہے جو ذرات کی مجموعی جسامت جیسے جواہر، سالمات، برقات اور دوسرے ذرات کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات کیمیائی مقدار بھی کہتے ہیں۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ کسی شے کی مقدار اس میں موجود ذرّرہ عدد (Particle number) کی تعداد کے متناسب ہے۔ متناسبیت مستقل، ایوگاڈرو مستقل کے معکوس ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی مول ہے۔