"السید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32: سطر 32:
[[زمرہ:ہسپانیہ کی عسکری تاریخ]]
[[زمرہ:ہسپانیہ کی عسکری تاریخ]]
[[زمرہ:1040ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1040ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کے رومن کیتھولک]]

نسخہ بمطابق 21:28، 27 جولائی 2022ء

السید کا مجسمہ

السید (1044-1099) ایک ہسپانوی جنگجو اور سردار تھا۔ وہ مسیحی تھا اور اس کا تعلق شمالی سپین سے تھا۔ اس کا پہلے تعلق الفانسو ششم سے تھا اس سے ناراضی پر یہ کرائے کا سپاہی بن گیا اور کبھی مسلمانوں کے ساتھ ہوتا اور کبھی مسیحیوں کے ساتھ۔ اس کی بہادری پر مسلمان اسے السید کہتے تھے اور اسی نام سے یہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ اس نے اندلسی شہر ویلنسیا کو فتح کیا اور اس پر حکومت کی۔

نگار خانہ