"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hi:तरंगदैर्घ्य
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: tr:Dalga boyu
سطر 64: سطر 64:
[[ta:அலைநீளம்]]
[[ta:அலைநீளம்]]
[[th:ความยาวคลื่น]]
[[th:ความยาวคลื่น]]
[[tr:Dalgaboyu]]
[[tr:Dalga boyu]]
[[uk:Довжина хвилі]]
[[uk:Довжина хвилі]]
[[vi:Bước sóng]]
[[vi:Bước sóng]]

نسخہ بمطابق 06:11، 1 مئی 2012ء

علم طبیعیات میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے. اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے.

طولِ موج اور تعدد (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد.
اس لئے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے. یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.