"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 16: سطر 16:
[[زمرہ:ہولوسین]]
[[زمرہ:ہولوسین]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:03، 6 اگست 2022ء

درمیانی سنگی دور (میزولِتِھک) (انگریزی: Mesolithic) (میان سنگی) قدیم انسانی تاریخ میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو پالیولتھک اور نیولتھک ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے اوزاروں کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کی کٹائی کے آثار بھی پائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائی شروع کی۔

میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جس کا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔

اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں مچھلی پکڑنے کے اوزار، لکڑی کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]