"ناظم شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:نظامتی پیشے]]
[[زمرہ:نظامتی پیشے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

نسخہ بمطابق 18:52، 9 اگست 2022ء

حاکمِ شہریا میئر (انگریزی:Mayor) شہر کا ذمہ دار اور منتظم ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب اسی شہر کے رہنے والے لوگ کرتے ہیں۔ نیز کبھی مرکزی حکومت بھی حاکم شہر متعین کرتی ہے۔ بہت سے ممالک مثلا جرمنی اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں حاکمِ شہر بلدیاتی حکومتی انتظام وتقسیم میں سب سے بڑا منصب ہوتا ہے۔