"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: pl:Południowy Waziristan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
* [[شمالی وزیرستان]]
* [[شمالی وزیرستان]]


[[زمرہ:پاکستان کی قبائلی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:وزیرستان]]
[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی ایجنسیاں]]
[[زمرہ:جنوبی وزیرستان| ]]



[[fa:وزیرستان جنوبی]]
[[fa:وزیرستان جنوبی]]

نسخہ بمطابق 11:06، 24 مئی 2012ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔

موجودہ حالت

2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تا ہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے وانے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا.

مزیددیکھیۓ