"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 30°22′52″N 67°43′37″E / 30.3810°N 67.7270°E / 30.3810; 67.7270
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49: سطر 49:
[[زمرہ:ضلع زیارت]]
[[زمرہ:ضلع زیارت]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:Short description is different from Wikidata]]

نسخہ بمطابق 07:02، 21 اگست 2022ء


زیارت
شہر
زیارت is located in بلوچستان، پاکستان
زیارت
زیارت
زیارت is located in پاکستان
زیارت
زیارت
متناسقات: 30°22′52″N 67°43′37″E / 30.3810°N 67.7270°E / 30.3810; 67.7270
ملک پاکستان
صوبہبلوچستان کا پرچم بلوچستان
ضلعضلع زیارت
رقبہ
 • کل1,489 کلومیٹر2 (575 میل مربع)
بلندی2,543 میل (8,343 فٹ)
آبادی (2017)
 • کل160,422
 • کثافت11.028/کلومیٹر2 (28.56/میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ0833

زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت نے اسے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔

موسم

زیارت پاکستان کا ایک انتہائی خوبصورت مُقام ہے، کہتے ہیں اس شہر نے کبھی گرمی نہیں دیکھی لیکن جو سردی اس شہر نے دیکھی وہ پاکستان کے کسی اور شہر نے کبھی نہیں دیکھی کیونکہ 11 فروری 2009 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 50 ڈگری کو چھُو گیا اور یہ پاکستان کہ کسی بھی شہر کا اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

متعلقہ مضامین