"بیٹا تنزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: nn:Betanedbryting
م روبالہ جمع: vi:Phân rã beta
سطر 42: سطر 42:
[[tr:Beta çözünmesi]]
[[tr:Beta çözünmesi]]
[[uk:Бета-розпад]]
[[uk:Бета-розпад]]
[[vi:Phân rã beta]]
[[zh:Β衰变]]
[[zh:Β衰变]]

نسخہ بمطابق 12:06، 7 جون 2012ء

علم مرکزی طبیعیات میں بیٹا تنزل سے مراد ایک ایسے اشعاعی تنزل (radioactive decay) کی ہوتی ہے کہ جس میں کسی اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) سے ایسے ذرات (particles) خارج ہوتے ہیں کہ جن کو بیٹا ذرات کہا جاتا ہے، یہ بیٹا ذرات (beta particles) اپنی حقیقت میں یا تو برقیہ (electron) ہوسکتے ہیں اور یا پھر مثبرقیہ (positron) ہوسکتے ہیں۔