"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: eu:Aita santu |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lad:Papás |
||
سطر 77: | سطر 77: | ||
[[sw:Papa]] |
[[sw:Papa]] |
||
[[ku:Papa]] |
[[ku:Papa]] |
||
[[lad:Papás]] |
|||
[[la:Papa]] |
[[la:Papa]] |
||
[[lv:Romas pāvests]] |
[[lv:Romas pāvests]] |
نسخہ بمطابق 21:57، 9 جون 2012ء
Pope
پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔