"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
نیا صفحہ: mobile
سطر 1: سطر 1:
mobile
{{سریع حذف شدگی|اس صفحہ پر کسی نئے قاری نے سوالات درج کر دیے ہیں۔ یہ سوالات تبادلۂ خیال منصوبہ:دیوان عام پر کیے جانے چاہییں نہ کہ کسی نئے مضمون میں۔|وقت=13:49|دن=16|ماہ=نومبر|سال=2006}}

اسلام و علیکم
جناب میں انسائیکلوپیڈیا اردو میں بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس مد میں مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری معاونت کرنا چاہیں تو ضرور مطلع کریں۔ مجھے کچھ ضروریات ہیں اگر آپ میری مدد کرسکتے ہوں تو میں آپ کا انتہائی مشکور رہوں گا۔ آپ کی ویب سائٹ کا اسٹائل اچھا ہے مگر اس سے خاطر خواہ کوئی معلومات حاصل نہیں کی جاسکتی جس کی وجہ زمرے جات کی کمی ہے۔ مگر میرے دوست وقت کے ساتھ بہتری ہوتی چلی جاتی ہے جس کے لیے آپ لوگ ضرور کوشاں ہوں گے۔ انسانیت کے ناطے میں اس کمی کو ششدد سے محسوس کردہا ہوں کہ اب تک اردو کی تاریخ میں جامع دائرہ المعارف کسی نے ترتیب نہیں دیا۔ برقی اردو انسائیکلوپیڈیا کی بات تو دور ہیں یہاں تو کسی نے کتابی صورت میں بھی یہ کام مکمل نہیں کیا۔ میرا عزم ہے کہ اگر تھوڑی سی محنت کرلی جائے تو یہ کام بہت سے لوگوں کے لیے نہ صرف معلومات کا زریعہ بن سکتا ہے بلکہ اردو کو ایک انقلابی حیثیت بھی مل سکتی ہے۔میری آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ ایک وسیع حد تک مکمل انسائیکلو پیڈیا بنانے کی کوشش کریں جو کہ آئندہ آنے والی نسل کے لیے مشتعل راہ اور معلومات کا ایک وسیع ذخیرہ ثابت ہو۔
اللہ حافظ
آپ کا دوست ثاقب شاہ

نسخہ بمطابق 14:00، 22 فروری 2007ء

mobile