"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی رشوت کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل کہا جا سکتا ہے
فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو رشوت، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا مشرق وسطی میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں-

[[en:Corruption]]
[[en:Corruption]]

نسخہ بمطابق 08:03، 21 جون 2012ء