"بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 6: | سطر 6: | ||
=== پاسبان (police) === |
=== پاسبان (police) === |
||
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لئے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے- |
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لئے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے- |
||
== فلسفہ == |
|||
فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے- |
|||
== بیرونی روابط == |
|||
[http://www.cmi.no/ سی ایم آئی] |
|||
[[en:Corruption]] |
[[en:Corruption]] |
نسخہ بمطابق 08:27، 21 جون 2012ء
فلسفیانہ، مذہبی یا اخلاقی بات چیت میں بدعنوانی روحانی یا اخلاقی نجاست، یا کمال مطلوب (ideal) سے انحراف ہے- معیشت میں بدعنوانی ایسی خدمات یا مواد کا حصول جس کا وصول کنندہ قانونی طور پر حقدار نہیں- بدعنوانی کو رشوت، کک بیک (خُفيَہ مُعاہِدے کے تحَت تھوڑی رَقَم لوٹا دينے کا عمَل kickback) یا مشرق وسطی میں بخشیش بھی کہا جا سکتا ہے- حکومت میں یہ ایک منتخب نمائندے کے قومی یا عوامی فیصلے کی بجائے اپنے ذاتی یا پارٹی کے نظریاتی عقائد کے مطابق فیصلے ہیں-
حلقہ عمل
سیاست
سیاسی بدعنوانی عوامی طاقت، وسائل یا منصب کا غلط استعمال ہے، یا منتخب حکومت کے حکام کی طرف سے ذاتی مفاد کے لئے وسائل-
پاسبان (police)
پولیس کی بدعنوانی پولیس کے مالی فوائد حاصل کرنے کے لئے قانون کی خلاف ورزی یا قانون کا غلط استعمال ہے-
فلسفہ
فلسفیانہ بات چیت میں بدعنوانی جسمانی دنیا میں ایک خراب مظہر کے ساتھ ایک خالص روحانی خرابی کی شکل لیتی ہے-