"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ جمع: hy:Վլադիվոստոկ
سطر 24: سطر 24:
[[ga:Vladivostok]]
[[ga:Vladivostok]]
[[ko:블라디보스토크]]
[[ko:블라디보스토크]]
[[hy:Վլադիվոստոկ]]
[[hi:व्लादिवोस्तोक]]
[[hi:व्लादिवोस्तोक]]
[[hsb:Wladiwostok]]
[[hsb:Wladiwostok]]

نسخہ بمطابق 12:24، 2 جولائی 2012ء

ولادی وستوک بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 2010ء میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ چین اور شمالی کوریا کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ 1991ء تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پذیر تھے۔ 1990ء کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔