"طالب علم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: chy:Héne'enovâhétane |
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ky:Студентчилик |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
[[he:תלמיד]] |
[[he:תלמיד]] |
||
[[kk:Студент]] |
[[kk:Студент]] |
||
[[ky:Студентчилик]] |
|||
[[lv:Students]] |
[[lv:Students]] |
||
[[lt:Studentas]] |
[[lt:Studentas]] |
نسخہ بمطابق 13:33، 2 جولائی 2012ء
علم کے متلاشی یا سیکھنے کے عمل سے گزرنے والے ہر شخص کو متعلم کہا جاتا ہے۔بیشتر ممالک میں عموماً سیکھنے کا عمل پانچ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے، جب بچے کو ابتدائی اسکول میں پڑھنے کے لئے داخلہ دلایا جاتا ہے۔ سیکھنے کا یہ عمل کسی بھی قوم یا ملک کی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ بغیر تعلیم کے کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی۔ سیکھنے کے عمل میں متعلم کے سب سے بڑے معاون و مددگار معلم کہلاتے ہیں اور یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔