"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[الیکٹران]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[الیکٹران]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو [[جوہر]]وں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، [[آیونی]] یا [[ظرف]]ی۔







سطر 6: سطر 9:


[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:کیمیاء]]

[[en:Electronegativity]]

نسخہ بمطابق 10:45، 27 فروری 2007ء

برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ظرفی۔