"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: or:ହାଡ଼
م روبالہ جمع: ku:Hestî
سطر 51: سطر 51:
[[kk:Қарға сүйек, құстұмсықша сүйек]]
[[kk:Қарға сүйек, құстұмсықша сүйек]]
[[ht:Zo]]
[[ht:Zo]]
[[ku:Hestî]]
[[lbe:ТтаркI]]
[[lbe:ТтаркI]]
[[la:Os (anatomia ossis)]]
[[la:Os (anatomia ossis)]]

نسخہ بمطابق 10:37، 4 جولائی 2012ء

انسانی پیر کی ہڈیاں

ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو کہ ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علیحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔