"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: sh:Severna Amerika (regija)
سطر 22: سطر 22:
[[frp:Amèrica septentrionâla]]
[[frp:Amèrica septentrionâla]]
[[fr:Amérique septentrionale]]
[[fr:Amérique septentrionale]]
[[it:America settentrionale]]
[[it:America Settentrionale]]
[[no:Det nordlige Amerika]]
[[no:Det nordlige Amerika]]
[[sr:Северна Америка (регија)]]
[[sr:Северна Америка (регија)]]

نسخہ بمطابق 03:00، 20 جولائی 2012ء

خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں

شمالی امریکہ امریکین کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکہ کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکہ کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:

کینیڈا

ریاستہائے متحدہ امریکہ

گرین لینڈ (ڈنمارک کا خود مختار جزیرہ)

Saint-Pierre and Miquelon (فرانس کے زیر قبضہ)

برمودا (برطانیہ کے زیر قبضہ)

یہ دنیا کے خوشحال ترین خطوں میں سے ایک ہے ۔ اس خطے کی آبادی 33 کروڑ 46 لاکھ سے زائد ہے جبکہ اس کا کل رقبہ 2 کروڑ 17 لاکھ 80 ہزار 142مربع کلومیٹر ہے۔