"2012 اورورا حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: vi:Nổ súng tại Aurora 2012
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: nn:Aurora-massakren
سطر 21: سطر 21:
[[nl:Schietpartij in Aurora]]
[[nl:Schietpartij in Aurora]]
[[ja:オーロラ銃乱射事件]]
[[ja:オーロラ銃乱射事件]]
[[nn:Massakren i Aurora 20. juni 2012]]
[[nn:Aurora-massakren]]
[[pl:Strzelanina w kinie w Aurorze]]
[[pl:Strzelanina w kinie w Aurorze]]
[[pt:Massacre em Aurora em 2012]]
[[pt:Massacre em Aurora em 2012]]

نسخہ بمطابق 08:05، 24 جولائی 2012ء

اورورا سانحہ کا نقشہ

20 جولائی 2012ء کو یہ سانحہ ایک نوجوان کی اندھا دھند فائرنگ سے فلم دی ڈارک نائٹ کے آدھی رات کے پریمیئر پر سنی مارک مووی تھیٹر، اورورا، کولوراڈو میں پیش آیا۔ فائرنگ سے 12 افراد ہلاک اور 58 کے قریب لوگ زخمی ہوئے۔ فائرنگ کرنے والا شخص جس کی بعد میں شناخت جیمس ایگن ہومس ہوئی نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے ایسا کیا اور اس کا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ملا۔