"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م r2.7.1) (روبالہ جمع: lad:Papás
م Qasim Arif Sethi moved page پوپ to بطریق اعظم: اردو میں اسے بطريق اعظم کہا جاتا ہے۔
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:31، 31 جولائی 2012ء

پوپ بینیڈکٹ XVI

Pope

پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔


مزید پڑھیں

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA