"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: gn:Mba'etĩ |
|||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== مزید دیکھئے == |
== مزید دیکھئے == |
||
* [[حرحرکیات]] |
* [[حرحرکیات]] |
||
* [[Boyle's law]] |
|||
[[زمرہ:بنیادی طبیعی تصورات]] |
[[زمرہ:بنیادی طبیعی تصورات]] |
||
[[زمرہ:فارغین]] |
[[زمرہ:فارغین]] |
نسخہ بمطابق 20:44، 31 جولائی 2012ء
طبیعیات میں، فارغہ (جمع: فارغین) (انگریزی: gas) مادہ کی وہ حالت ہے جس میں مادہ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔
گیس جس برتن میں بند ہو اسکی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مایع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مایع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔