"یونکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: az:Unix
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


# وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں '''اے-ٹی اینڈ ٹی''' (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ جسے سسٹم '''وی'''(system V) کہا جاتا ہے۔
# وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں '''اے-ٹی اینڈ ٹی''' (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ جسے سسٹم '''وی'''(system V) کہا جاتا ہے۔
# دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
# دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ [[بی ایس ڈی|بی ایس ڈی یونکس]] (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔


[[زمرہ:اشتغالی نظامات]]
[[زمرہ:اشتغالی نظامات]]

نسخہ بمطابق 10:00، 9 اگست 2012ء

یونکس ایک اشتغالی نظام ہے جو کافی عرصہ سے اہم کاموں کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ ابتدائی طور پر بیل لیبز(Bell Labs) نے اسے 1970 میں بنایا۔ انھوں نے اس کا مصدر رمز (source code) بھی ساتھ ہی فراہم کر دیا۔

یہی وجہ ہے کہ یونکس کے سینکڑوں نہیں تو درجنوں نسخے منظرعام پر آگئے ہیں، جو اجازہ کے تحت بنائے گئے ہیں۔ اِبتداء میں یونکس خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں عام طور پر تعلیم دینے کے لیے اور تحقیق کے لیے استعمال ہوتا تھا۔

آج کل یونکس کی دو بڑی اقسام عام پائی جاتی ہیں:

  1. وہ جس کی تعمیر اور ترقی میں اے-ٹی اینڈ ٹی (AT&T) نے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ جسے سسٹم وی(system V) کہا جاتا ہے۔
  2. دوسرا برکلے یونیورسٹی کی جانب سے ہے۔ جو کہ بی ایس ڈی یونکس (BSD UNIX) کے نام سے جانا جاتا ہے۔