"خالد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: cs:Chálid ibn Abdul al-Azíz ترمیم: fr:Khaled ben Abdelaziz al-Saoud
سطر 17: سطر 17:
[[en:Khalid of Saudi Arabia]]
[[en:Khalid of Saudi Arabia]]
[[be:Халід ібн Абдэль Азіз ас-Сауд]]
[[be:Халід ібн Абдэль Азіз ас-Сауд]]
[[cs:Chálid ibn Abdul al-Azíz]]
[[da:Khalid af Saudi-Arabien]]
[[da:Khalid af Saudi-Arabien]]
[[de:Chalid ibn Abd al-Aziz]]
[[de:Chalid ibn Abd al-Aziz]]
سطر 22: سطر 23:
[[es:Jalid bin Abdelaziz]]
[[es:Jalid bin Abdelaziz]]
[[eo:Ĥalid bin Abdul-Aziz Al Saud]]
[[eo:Ĥalid bin Abdul-Aziz Al Saud]]
[[fr:Khaled ben Abdelaziz Al Saoud]]
[[fr:Khaled ben Abdelaziz al-Saoud]]
[[gl:Khalid bin Abdul Aziz]]
[[gl:Khalid bin Abdul Aziz]]
[[id:Khalid dari Arab Saudi]]
[[id:Khalid dari Arab Saudi]]

نسخہ بمطابق 21:30، 13 ستمبر 2012ء

خالد بن عبد العزیز

پیدائش: 1913ء

انتقال: 1982ء

سعودی عرب کے بادشاہ۔ جلالۃ الملک سلطان خالد بن عبدالعزیز ریاض میں پیدا ہوئے۔ سعودی عرب کے اعلی دینی مدارس میں تعلیم پائی۔ نوجوانی میں شاہ عبدالعزیز السعود کی زیر قیادت کئی جنگی مہموں میں حصہ لیا۔ 1934ءمیں اپنے بڑے بھائی شاہ فیصل ’’وائسرائے حجاز‘‘ کے نائب مقرر ہوئے۔ متعدد بیرونی ممالک کے دورے کیے اور مختلف بین الاقوامی کانفرنسوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 2نومبر 1924ء کو شاہ فیصل کے تخت نشین ہونے کے بعد ، ولی عہد سلطنت اور نائب وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 24 مارچ 1975ء کو ، شاہ فیصل کے قتل کے بعد ، سریر آرائے سلطنت ہوئے۔ بالغ نظر سیاستدان ، زیرک و فہم مدبر اور اعلی درجے کے منتظم رہے۔1982ء میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کے بعد شاہ فہد سعودی عرب کے بادشاہ بنے