"ولیم پٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.5) (روبالہ جمع: eu:Pitt "Gaztea"
م r2.7.1) (روبالہ جمع: id:William Pitt yang Muda
سطر 29: سطر 29:
[[gd:William Pitt Beag]]
[[gd:William Pitt Beag]]
[[ko:윌리엄 피트 (1759년)]]
[[ko:윌리엄 피트 (1759년)]]
[[id:William Pitt yang Muda]]
[[it:William Pitt il Giovane]]
[[it:William Pitt il Giovane]]
[[he:ויליאם פיט הבן]]
[[he:ויליאם פיט הבן]]

نسخہ بمطابق 04:06، 17 ستمبر 2012ء

William Pitt

ولیم پٹ

پیدائش:1759

وفات: 1806ء

برطانوی سیاست دان۔ 1781ء میں پارلیمنٹ کا ممبر بنا ۔ 1783ء میں ٹوری پارٹی کی مدد سے برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہوا۔ انڈیا بل پیش کیا۔ ملکی و مالیات کی نئے سرے سے تنظیم کی اور فرانس سے تجارتی معاہدہ کیا۔ 1793ء میں فرانس سے ناکام جنگ کا آغاز کیا۔ ملک میں اصلاحات کی مخالفت کی جس کے نتیجے میں 1798ء میں آئرلینڈ میں بغاوت ہوگئی۔ اور پٹ کو 1801ء میں مستعفی ہونا پڑا۔ 1804ء میں دوبارہ وزیراعظم بنا۔ 1804ء میں دوبارہ وزیراعظم بنا اور نپولین کے خلاف روس اور آسٹریا سے اتحاد کیا۔ لیکن آسٹریا کی شکست سے دل برداشتہ ہوگیا۔

سانچہ:Link FA