"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: gu:ગુલાબ જાંબુ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے

[[زمرہ:مٹھائیاں]]
[[زمرہ:بھارتی مٹھائیاں]]
[[زمرہ:پاکستانی مٹھایاں]]
[[زمرہ:پاکستانی مٹھائیاں]]
[[زمرہ:پاکستانی طباخی]]
[[زمرہ:پنجابی طباخی]]

[[en:Gulab jamun]]
[[en:Gulab jamun]]

نسخہ بمطابق 16:05، 27 ستمبر 2012ء

گلاب جامن۔

ایک مٹھائ کا نام جو کہ جنوبی ایشیا میں بہت مقبول ہے۔

اجزاء

میدہ آدھا پاؤ کھویا آدھا کلو انڈے دو عدد بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب